پاکستان کے عوام اپنے آپ کو ان آئینی ترامیم سے کیسے الگ رکھ سکتے ہیں؟
- Muskan Khan
- Oct 17, 2024
- 1 min read
پاکستان کے عوام اپنے آپ کو ان آئینی ترامیم سے کیسے الگ رکھ سکتے ہیں؟ یہ ہمارے بچوں کے مستقبل کا سوال ہے، اگر یہ آئینی ترامیم ہوگئیں تو پاکستان صرف جرنیلوں، شریف اور زرداری خاندان کو ہو کر رہ جائے گا، پھر پارلیمنٹ، سینیٹ، عدالتیں سب ان کی ماتحت ہونگی
Comentarios