top of page

40 questions to facilitators

‏ان 40 سوالات کے جواب دے میں عمران خان کوچھوڑ کر فوج کا دفاع کروں گا


1.جب جرم سرزد ہوا ہی نہیں تو رات 12 بجے عدالتیں کیوں کھلی؟

2.قیدیوں والی گاڑی کیوں آئی؟

3.نو اپریل کی رات سٹیٹ مشینری کیوں عمران خان کے کنٹرول میں نہیں تھی؟

4.ایئرپورٹ پر ہائی الرٹ کس نے کیا؟

‏5. نو اپریل کے دن جب عمران خان کی پٹیشن عدالت گئی، تو عدالت کیوں بند تھی؟ کیوں انکار کیا گیا کارروائی سے؟

6. امریکی سفیر سے ملنے کے بعد لوگوں کے ضمیر کیوں جاگے؟

7. سندھ ہاوس میں کیا ہوا؟

8. سندھ ہاوس میں ہارس ٹریڈنگ کے خلاف کارروائی کرنے سے SC نے کیوں انکار کیا؟

‏9. اطہر من اللہ کی عدالت میں پٹیشن پر مارچ کی تاریخ کیوں تھی؟

10. عدالت عظمیٰ نے قاسم سوری کی رولنگ کس قانون کے تحت رول بیک کی؟ مراسلہ پڑھے بغیر فیصلہ کیوں دیا؟

11. سپریم کورٹ نے 3 اپریل کو کہا کہ اسے اختیار نہیں کہ اسمبلی کی کارروائی میں مداخلت کرے تو پھر چند دن بعد کیوں کی؟

‏12. قاسم سوری کی رولنگ کے بعد مریم صفدر نے 7 بجے ٹویٹ کی کہ عدالت سوموٹو لے، اور بندیال نے دو گھنٹے بعد حکم پورا کیا، کیوں؟

13. شہباز شریف کو روسٹرم پر بلا کر کیوں پوچھا گیا کہ وہ کیا چاہتا ہے کیوں؟

14. کس قانون کے تحت سپریم کورٹ نے اسمبلی سیشن کا دن/وقت مقرر کیا؟

‏15. خان کے کہنے کے باجود چیف جسٹس نے مراسلے کا نوٹس نہیں لیا، کیوں؟

16. جوڈیشل کمیشن بنانے سے کون روک رہا ہے؟

17. کس کے حکم پر الیکشن کمیشن نے کہا وہ الیکشن نومبر سے پہلے نہیں کروا سکتا؟

18. جب عمران خان روس گیا، تو کس نے امریکہ کو پیغام بھیجا کہ عمران ہماری مرضی کے بغیر گیا ہے؟

‏19. جب سٹیٹ کی پالیسی تھی کہ روس یوکرائن میں نیوٹرل رہنا ہے تو باجوہ نے روس کے خلاف بیان کیوں دیا؟

20. مراسلہ SMQ سے کیوں چھپایا گیا؟

21. بیرونی مداخلت کو روکا کیوں نہیں گیا؟

22. جب وزیراعظم عمران خان تھا تو امریکہ کس کو کہہ رہا تھا کہ عمران خان کو ہٹاؤ؟

‏23. امریکہ کو عدم اعتماد کا کس نے یقین دلایا کہ کامیاب ہوگی؟

24. نواز شریف سے لندن میں کون ملا؟

25. حامد میر 8 مارچ کو کیوں TV پر واپس آیا؟

26. بلاول نے اسمبلی میں کیوں کہا کہ "جس دن BAP ہمارے ساتھ آگئی تھی، اس دن خان کو پتا چل جانا چاہیے تھا کہ فوج اسکے ساتھ نہیں

‏27. فوج کی وفاداری ریاست کے ساتھ ہے یا امریکہ؟

28. امریکہ کھلم کھلا مداخلت کرتا رہا اور فوج نیوٹرل؟

29. ہمارے ایٹمی ہتھیار پاس ہیں یا بیچ آئے؟

30. کیا 7 لاکھ کی فوج سے چند افراد نہیں کنٹرول ہوے؟ کوئی ایسا نہیں جو غداروں کا کورٹ مارشل کرے اور ادارے سے باہر نکالے؟

‏31. شہباز شریف سے باجوہ چھپ چھپ کر کیوں ملتا رہا؟

32. عدالتی فیصلہ آنے والی رات بھی شہباز شریف سے ملاقات، کیوں؟ تم لوگ نیوٹرل نہیں تھے؟

33. نو اپریل کی رات جرنل ندیم انجم کہاں تھا؟

34. اسد قیصر کو آرٹیکل 6 لگانے کی دھمکی کس نے دی؟

35. سپیکر کی رولنگ اوور ٹرنڈ کیوں کی؟

‏36.صدارتی ریفرنس پر فیصلہ کیوں نہ دیا

37. حمزہ کے حلف معاملے پر گورنر اور صدر کے اختیارات پر قدغن کس نے لگاٸی

38. عدلیہ نے خان کےہاتھ پاوں کیوں باندھے

39. سات لاکھ فوج ایٹمی طاقت کے باوجود ایک دھمکی پر کیوں لیٹ گٸے

40. پورے ادارے سے سوال، کیا ادارہ ملک سے اوپر ہے اور مریم صفدر کا ان بڑوں کے ساتھ کیا معاملات ہیں جو یہ سب ان کے تابع ہوگۓ ہیں


ہے کوٸی جواب ؟ ہو سکتا ہے مجھے ان جوابات کے لائق نہ چھوڑا جاۓ مگر بحیثیت پاکستانی میری اب بس ہوگئ ہے۔

bottom of page